If you are using a screen reader, press Enter to disable the dynamic content.
Are you a New Yorker in need of food or grocery assistance? Applying is now easier. Use this site to learn about the stories of New Yorkers like yourself. You may be eligible even if you have a job, own a home, or have savings—applying is the only way to find out!
قصص واقعية قصص واقعية
More Stories More Stories
NYC Human Resources Administration

آپ کے SNAP یا نقد اعانت کے کیس کا نظم کرنے کے دو طاقتور نئے طریقے!

NYC ACCESS HRA موبائل ایپ کی مدد سے، آپ چیک کر سکتے ہیں:

  • اپنے SNAP یا نقد اعانت کے کیس کی صورتحال
  • اپنا EBT بیلنس
  • اپنی حالیہ اور آئندہ ادائیگیاں
  • آئندہ اپائنٹمنٹس
  • HRA کو موصولہ اپنی دستاویزات

موبائل ایپ استعمال کرکے آپ یہ کام بھی کر سکتے ہیں:

  • تصدیق نو واجب ہونے پر انتباہات سیٹ کر سکتے ہیں
  • مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کر سکتے ہیں

ACCESS HRAکی ویب سائٹ موبائل ایپ کے کیس کے نظم و نسق کے سبھی ٹولز پر مشتمل ہے، نیز آپ یہ کام کر سکتے ہیں:

  • اپنے SNAP کی درخواست آن لائن جمع کروا سکتے ہیں
  • اپنے SNAP یا نقد اعانت کی آن لائن دوبارہ تصدیق کر سکتے ہیں

اگر آپ کے پاس پہلے سے ایک ACCESS HRA یا ACCESS NYC پروفائل موجود ہے تو آپ سائٹ اور موبائل پر اپنا صارف نام اور پاس ورڈ استعمال کرکے دونوں کو استعمال کر سکتے ہیں۔

Manage Your Case At ACCESS HRA
Exit Video